مسلمان کبھی ایک پرجلال سلطنت کے ماتحت متحدتھے چناچہ فلسفہ اورعلم وفضل میں ان کے کارنامے آج تک تمام مسلمان عالم کے لئے باعث فخرہیں۔مسلمانوںکافرض ہے کہ ان تمام ممالک میں جوکبھی بھی اسلامی رہ چکے ہیں۔اسلامی حکومت کے قیام اوراستقلال کے لئے مل کرکوشش کریں۔
(علامہ اقبال کے مضمون’’اتحاداسلامی‘‘سے اقتباس)
فرمودہ اقبال
Nov 10, 2024