مری(نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام مری کی مجلس عمومی کے رکن ثاقب اعجاز عباسی کے فرز ندار جمند کی تقریب ختم قرآن کریم میں جمعی علما اسلام ضلع مری کے امیرمحترم مولانا قاری سیف اللہ سیفی، جنرل سیکرٹری جے یو آئی ضلع مری ندیم اخلاص عبا سی اور امیر جے یو آئی تحصیل مری قاری راشد نواز عباسی، راجہ ناصر سرفراز، حافظ اصغر عباسی ودیگر کی نے شرکت کی اس موقع پر مولانا قاری سیف اللہ سیفی مدظلہ نے جامع مسجد سعید الشمیری میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب بھی فرمایا اور حافظ محمد بن ثاقب کی دستار بندی بھی کی۔