مری( نامہ نگار خصوصی) سٹی ٹریفک پولیس مری نے غیر نمونہ،فینسی، ان اتھرائزڈ نمبر پلیٹس لگانے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ے دروان مزید تیز ی کا مظاہرہ کرتے ہوے غیر نمونہ فینسی اپلائیڈ فار،جعلی اور غیر قانونی گرین نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کروائی کا سلسلہ شروع ر رکھا ہے ۔ایسے میں سی ٹی او مغیث احمد ہاشمی کی خصوسی دایات پر جرائم پیشہ ا عناصر کے شناخت چھپانے کے لیے غیر قانونی اور جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال کرتے ہیں ان کے خلاف سخت ترین کاروائی کے احکامات جاری کئے ۔اور ضلع بھر میں ٹریفک وارڈنز افسران کے اسکوارڈ تشکیل دے دئیے گئے ۔