مری(بیورو رپورٹ)محلہ شوالہ مری والے راجہ طارق محموداورراجہ خالد محمود کے چھوٹے بھائی راجہ مد ثر محمود رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے رہنما راجہ بشارت،راجہ بہروزکمال،سی ای اوچھتر ایڈونچرپاک چوہدری امتیاز،چوہدری وقارمسلم لیگ ن کے رہنما راجہ مستنصر ممتازکے علاقہ مذہبی، سیاسی،سماجی،کارباری،صحافتی شخصیا ت،اہلیان مری ومحلہ شوالہ،دوستوں اورعزیز واقا رب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اورنوبہاتا جوڑ ے کومبارکباددیتے ہوئے نیک تمناں کااظہارکیا۔
راجہ مد ثر محمود رشتہ ازواج میں منسلک
Nov 10, 2024