راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)آر پی او آفس کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے ضلع اٹک کا وزٹ کیا اس دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل کے ہمراہ ضلع اٹک کے داخلی و خارجی شاہراہوں کا جائزہ لیا اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں۔