سیدنیئر حسین  بخاری کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت

Nov 10, 2024

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل  سیدنیئر حسین  بخاری کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت شہریوں کو نشانہ بنانے والے درندہ صفت  انسانیت و وطن دشمن   کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں قوم قومی سلامتی اداروں کی پشت پر ہے  ملک۔دشمن ناکام رہیں گے شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری کا صوبائی تنظیم زمہ داران اور کارکنان کو زخمیوں کیلئے خون کے عطیات دینے کی ہدایت اور  شہدا کے لواحقین کی بھی ہر ممکن مدد کریں نیر بخاری کی شہدا کے درجات بلندی اور سوگواران کیلئے صبر اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔

مزیدخبریں