سربراہ پاکستا ن سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کی کو ئٹہ دھماکے کی مذمت 

Nov 10, 2024

 راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سربراہ پاکستا ن سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی  مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دشمن ملک میں خوف کا ماحول پیداکرنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،مرکز اہلسنت سے جاری بیان میں سربراہ پاکستا ن سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کاکہناتھاکہ بے گناہ عوام کوبربریت کانشانہ بنانیوالے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں،انہوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت،زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کااظہارکیا۔

مزیدخبریں