یوکرائن کے معاملہ پر امریکہ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: روس

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے صدر پیوٹن یوکرائن کے معاملے پر نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ ترجمان روسی ایوان صدر نے کہا کہ واشنگٹن میں نئی حکومت کا ماسکو کی کیف کے خلاف پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ پیوٹن کی بات چیت کی دعوت کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

ای پیپر دی نیشن