آصف شیخ ”عشق دی گلی“ کے نام سے نئی فلم بنائیں گے

Oct 10, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار آصف شیخ ”عشق دی گلی“ کے نام سے نئی فلم بنا رہے ہیں۔ فلم میں ہیروئن کا کردار اداکارہ صائمہ ادا کر رہی ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ہیرو کا کردار اداکار شان ادا کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں