اداکارہ ریما کی سیمینار میں شرکت

Oct 10, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریما آج کل لاہور آئی ہوئی ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے شوکت خانم کینسر ہسپتال میں بریسٹ کینسر کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار میں شرکت کی۔ انہوں نے کینسر کے مرض میں مبتلا خواتین سے گفتگو بھی کی اور ان میں تحائف بھی تقسیم کئے۔

مزیدخبریں