لاہور (کلچرل رپورٹر)شہزاد رفیق نے نئی فلم پر کام شروع کر دیا ٭ فلم ”سپر گرل“ سنسر ہو گئی، نمائش عید پر ہو گی ٭غیرملکی فلموں کی نمائش پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ ٭فلم ”وار“ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان ٭پشاور میں دلیپ کمار کے گھرکو قومی ورثہ قرار دئیے جانے کا امکان ٭ پاکستانی شاعر ایس ایم صادق نومبر کے پہلے ہفتے میں بھارت کا دورہ کرینگے٭ بدرمنیر کی چھٹی برسی 11 اکتوبر کو منائی جائیگی ۔
٭شارٹ ڈائیلاگ٭
٭شارٹ ڈائیلاگ٭
Oct 10, 2013