میہڑ (نامہ نگار) عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے کہا ہے جمہوریت کو بچانا ہے تو میاں نوازشریف وزارت اعظمیٰ سے استعفیٰ دے کر مڈٹرم انتخابات کا اعلان کریںکیونکہ ملک میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہیحکومت نے مہنگائی، بیروزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔