بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی: کراڈچچ کے خلاف سماعت مکمل، فیصلہ جلد متوقع

دی ہیگ (آن لائن)  بوسنیا کی جنگ میں بوسنی سربوں کے رہنما راڈووان کراڈچچ کے خلاف دی ہیگ کی خصوصی عدالت میں مسلمانوں کی نسل کشی اور دیگر جنگی جرائم سے متعلق مقدمے کی طویل سماعت مکمل ہو گئی ہے۔ عدالتی فیصلہ چند مہینوں میں متوقع ہے۔

ای پیپر دی نیشن