وزیراعظم نے 40 سال میں پہلی بار شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، جوانوں کی حوصلہ افزائی قابل تحسین ہے: بلاول

کراچی (اے این این) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے 40 سال میں پہلی بار شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، فوجی جوانوں کی حوصلہ افزائی قابل تحسین ہے۔ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان چالیس سال میں پہلی بار شمالی وزیرستان گئے ہیں۔
بلاول

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...