انڈر 19 کرکٹ : لاہور ایگلز اور لائنز کے درمیان پریکٹس میچ برابر

Oct 10, 2014

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) لاہور ریجن کی انڈر 19  ٹیموں ایگلز اور لائنز کے مابین پریکٹس میچ کھیلا گیا جو  برابر رہا۔ لاہور لائنز نے چالیس اوورز میں8  وکٹوں پر 172 رنز بنائے۔ لاہور ایگلز کی ٹیم بھی مقررہ اوورز کے اختتام پر 7 وکٹوں پر172 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔

مزیدخبریں