آئی سی سی کا اجلاس پرسوں شروع ہوگا

دبئی (آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بورڈ ایگزیکٹو اجلاس 12اکتوبرکوآئی سی سی ہیڈکوارٹرز دبئی میں شروع ہوگا۔اجلاس کی صدارت آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیورچرڈسن کریں گے جبکہ رکن ممالک کے بورڈ سربراہان اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...