پاکستان کرکٹ بورڈ کاآئندہ سال دوحہ کو اپنا ہوم وینیو بنانے پرغور

Oct 10, 2014

 لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ سال قطرکے دالحکومت دوحہ کو اپنا ہوم وینیو بنانے پرغور کررہا ہے۔ ویسٹ اینڈ پارک کے چیئر مین منا ابراہیم المنا نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو اپنی ہوم سیریز اور پاکستان سپر لیگ کرانے کی پیشکش کی ہے۔

مزیدخبریں