این اے122، کیٹرنگ سروس کرسیوں ، ٹینٹ مالکان نے امیدواروں سے”ایڈوانس“ مانگ لیا

لاہور (آن لائن) ضمنی الیکشن این اے 122 نے لاہور میں ”میلے“ کا سماں باندھ دیا حلقے میں کیٹرنگ سروس کا کاروبار کرنے والوں کی”چاندی“ ہو گئی۔ کیٹرنگ سروس ،کرسیوں ، ٹینٹ والوں نے امیدواروں سے”ایڈوانس“ مانگ لیا ۔کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ سامان ختم ہو گیا دوسرے علاقوں میں کاروبار کرنیوالے ساتھیوں سے سامان منگوا رہے ہیں”ادھار نہیں“ کر سکتے، پہلے دام پھر سامان دیں گے۔
ادھار سے انکار

ای پیپر دی نیشن