نیشنل سٹیڈیم کراچی کو شادی ہال میں تبدیل کرنا افسوسناک ہے : جاوید میانداد

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان جاوےد مےاں داد نے کہا کہ نےشنل سٹےڈےم کی زمےن کو کمرشل بنےادوں پر کام مےں لانا افسوس ناک ہے اگر پاکستان کرکٹ بورڈ کو آمدنی نہےں ہو رہی تو وہ کرکٹ کروائے۔نےشنل سٹےڈےم مےں شادےوں کا انعقا د برداشت نہےں کرےں گے۔مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹےڈےم کو شادی ہال مےں تبدےل کرنے سے کرکٹ کی خدمت نہےں ہو سکتی ےہ ناجائز ہے اور اہل کراچی کو اس حوالے سے تحرےک چلانی چاہئے مےں بھی اس تحرےک کا حصہ بنوں گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...