افغان انتظامیہ نے پاکستانی ٹرانسپورٹرز پرعائد اضافی ٹیکس واپس لے لیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) افغان حکومت نے پاکستانی ٹرانسپورٹروں کو افغانستان آنے کی اجازت دیدی۔ افغان حکومت نے پاکستان سے ہرٹرک پر 8 ہزار روپے چارج لینے کا اعلان کیا تھا۔ افغان انتظامیہ نے پاکستانی ٹرانسپورٹروں پر عائد اضافی ٹیکس واپس لے لیا۔ طورخم بارڈر پر رکے ہوئے پاکستانی ٹرک افغانستان چلے گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...