”آل پارٹنر یوتھ کانفرنس“آج عوامی تحریک سیکرٹریٹ میں ہوگی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیر اہتمام آج 10اکتوبر کو مرکزی سیکرٹریٹ میں آل پارٹی یوتھ کانفرنس ہو گی۔اس کانفرنس میں پی ٹی آئی،ق لیگ،اسلامی جمیعت طلبہ،اے ٹی آئی،پیپلز پارٹی،امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن،ایم کیو ایم،ایم ایس ایف سمیت 25طلبہ تنظیموں کے عہدیدار شریک ہوں گے۔ مظہر محمود علوی نے کہا کہ25طلبہ و یوتھ تنظیمات نے شرکت کی دعوت قبول کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن