حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) بدنام زمانہ بلیو وہیل گیم کے نام سے لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ واٹس ایپ نمبر سے بلیو وہیل کے نام سے لڑکیوں کو ٹیکسٹ میسجز آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لڑکیوں کو مختلف ٹاسک دیکر پورا نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے۔
حیدر آباد: بلیو وہیل گیم کے نام سے لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا انکشاف، ٹاسک پورا نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں
Oct 10, 2017