خواتین پر حملے، مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن نے سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی

کراچی (وقائع نگار) سندھ اسمبلی میں ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی جس میں کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اورگلشن اقبال میں خواتین کو تیز دھار آلے سے زخمی کرنے والے ملزم کی کارروائیوں اور عدم گرفتاری کو حکومت سندھ کی نااہلی قرار دینے کی بات کی گئی ہے۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی سورٹھ تھیبو نے جمع کرائی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...