نئی دہلی (بی بی سی) بھارتی نیوز ویب سائٹکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما اور وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی امِت شاہ کے بیٹے جے امِیت شاہ کی کمپنی کا کاروبار 2014 اور 2015 میں پچاس ہزار روپے کا تھا جو اگلے ہی سال 80 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔
مودی کے ساتھی امِیت شاہ کے بیٹے کا کاروبار ایک سال میں 50 ہزار سے 80کروڑ کا ہو گیا
Oct 10, 2017