ترکی میں بغاوت وقتل کے الزام میں150 سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع فرجرم عائد

Oct 10, 2017

انقرہ(آئی این پی ) ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں 150 سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا، عدالت میں 30 افسروں سمیت 143 سابق فوجیوں پر بغاوت اور قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے،الزامات ثابت ہونے پر عمر قید ہو سکتی ہے۔

مزیدخبریں