حکومت رافیل طیاروں کے معاہدے کی معلومات سیل بند لفافے میں پیش کرے: بھارتی سپریم کورٹ میں پٹیشن، سماعت آج

نئی دہلی (صباح نیوز) فرانس سے رافیل طیارے سودے کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کی گئی جس پر آج سماعت ہو گی۔وکیل ونیت ڈھانڈا کی اس عرضی پر بدھ کو سماعت کے لیے حامی بھر لی ہے جس میں معاہدے کی تفصیلی معلومات سیل بند لفافے میں عدالت کو سونپنے کی مرکزی حکومت کو ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن