لندن (نوائے وقت رپورٹ) سکاٹ لینڈ یارڈ نے مریم اور حسین نواز کے بیٹوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنید صفدر اور زکریا شریف کا 12 جولائی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں سے جھگڑا ہوا تھا۔ جھگڑے کے بعد جنید اور زکریا کو وقتی طور پر گرفتار کیا گیا تھا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق جنید اور زکریا خود کو بچاتے ہوئے لڑائی کا حصہ بنے۔
سکارٹ لینڈ یارڈ کا مریم اور حسین نواز کے بیٹوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ
Oct 10, 2018