اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے فرخ سلیم کو حکومتی ترجمان برائے توانائی و اقتصادی امور مقرر کر دیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کے مطابق تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
فرخ سلیم توانائی، اقتصادی امور پر حکومتی ترجمان مقرر
Oct 10, 2018