اعصام الحق کی جوڑی کو شنگھائی ماسٹرز ٹینس کے پہلے رائونڈ میں شکست

Oct 10, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)اعصام الحق قریشی شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ چین میں جاری ایونٹ کے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں رومانوی کھلاڑی ہوریا ٹیکوا اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر نے اعصام الحق اور اکے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کو 6-7، (5-7)، 7-6، (7-2) اور 12-10 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزیدخبریں