لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے اوپنر فخر زمان اور مڈل آرڈر بلے باز عثمان صلاح الدین کو دبئی سے وطن واپس بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل اوپنر فخر زمان اور عثمان صلاح الدین کو ٹیم انتظامیہ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے کی ہدایت کردی ۔
فخر زمان ‘عثمان صلاح الدین کو وطن واپس بھجوانے کا فیصلہ
Oct 10, 2018