جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پرلاہور ہائیکورٹ میں الوداعی تقریب

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہورہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر لاہور ہائی کورٹ میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد نے خصوصی شرکت کی۔عدالت عالیہ کے دیگر فاضل ججز نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر فاضل چیف جسٹس اور دیگر فاضل ججز جسٹس امین الدین خان کی بطور جج لاہور ہائی کورٹ خدمات کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن