جنیوا (اے پی پی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس نے انسانی بنیادوں پر 50 ہزار افراد کو شہریت اورغیر قانونی طور پر مقیم 8 لاکھ افراد کو اقامے جاری کئے ہیں۔سعودی خبرساں ادارے کے مطابق سعوی عرب نے یہ بات یو این رفیوجی کمیشن کے تحت جنیوا میں منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں کہی ہے۔
سعودی عرب : 50 ہزار افراد کو شہریت،8 لاکھ کو اقامے جاری
Oct 10, 2019