پنجاب یونیورسٹی سنٹر فارکلینیکل سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں تقریب آج ہوگی

Oct 10, 2019

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن پر تقریب آج صبح 10بجے ہوگی۔ اس سلسلے میںیونیورسٹی اساتذہ ، طلباء اور ملازمین کو نفسیاتی مسائل کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کیلئے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ، انڈر گریجوئیٹ بلاک، ہیلی کالج آف کامرس اور ادارہ تعلیم و تحقیق میںخصوصی سٹالز لگائے جائیں گے۔

مزیدخبریں