کراچی(این این آئی)ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بہت ذہین برقی تل(سمارٹ الیکٹرک سول)بنایا گیا ہے جسے کسی بھی عام جوتے کے اندر رکھا جاسکتا ہے۔ اس میں مضبوط سینسر لگے ہیں جو درجہ حرارت میں تبدیلی کو دیکھتے رہتے ہیں۔ گرافین سے بنائے گئے ہیں۔یہ سینسر پیر کے تلوے کے مختلف مقامات پر دبا کو نوٹ کرتے رہتے ہیں اور اس کے درجہ حرارت میں تبدیلی کو دیکھتے رہتے ہیں۔
ماہرین نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے’’ذہین جوتا‘‘تیارکرلیا
Oct 10, 2019