بھارت کوٹیکسوں کی بھرمارسے خوفزدہ بھی کرنا چاہیے،رافیل طیارہ ساز کمپنی

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) فرانس کے رافیل طیارہ ساز کمپنی نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو خبردار کیا ہے کہ بھارت اگر رافیل طیاروں کے انجن اپنے ملک میں تیار کرانا چاہتا ہے تو اسے رافیل طیارے تیار کرنے والی کمپنی کو ٹیکسوں کی بھرمار سے خوف زدہ بھی کرنا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے فرانسیسی طیارے تیار کرنے والی کمپنی سے کہا ہے کہ وہ ایم 88 قسم کا رافیل طیارے کا انجن بھارت میں تیار کرنے کے لیے پلانٹ لگائے لیکن بھارت میں ٹیکس زیادہ ہیں تو یہ کمپنی ان ٹیکسوں سے خوف زدہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن