بھارتی بارڈر فورس نے ایک پاکستانی کو مقبوضہ کشمیر میں داخلے پرمبینہ طورپر گرفتار کرلیا

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس نے ایک پاکستانی شہری کو سرحد عبور کرکے مبینہ طور پر مقبوضہ کشمیر کے علاقہ آر ایس پورا میں داخل ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔ مقبوضہ علاقے کے انگریزی اخبار کشمیر ٹائمز کے مطابق حسین فاروق کو سیالکوٹ کی سرحد سے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوا تھا جسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن