شوگر ملز نادہندگی کیس: نواز شریف کے کزن 16 اکتوبر کو عدالت طلب 

Oct 10, 2020

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بینکنگ جرائم کی عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزنوں کی ملکیتی دو شوگر ملز کی نادہندگی کیس کی سماعت کرتے ہوئے نواز شریف کے فرسٹ کزنوں کو 16 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ عدالت 16 اکتوبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی۔

مزیدخبریں