سول ایوی ایشن میں بھرتیوں، تبادلوں پر پابندی 

لاہور (نیٹ نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) میں نئی بھرتیوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی،  اعلامیہ  کے مطابق سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن ہنگامی تعیناتیاں کرنے کے مجاز ہوں  گے، تعیناتیوں کے عمل کو نئے ڈی جی کی تعیناتی تک روک دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سول ایوی ایشن کے فنانشنل، ایڈمنسٹریٹو شعبوں کو الگ کیا جارہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...