لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی و صدر انصاف وومن ونگ سنٹرل پنجاب ثانیہ کامران نے کہاہے کہ پانامہ رانی قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہیں، مریم صفدر کے خاندان کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہو چکی ہے،نوازشریف اور مریم صفدر مودی کے ایجنڈے پر عمل پیراء ہیں۔
پاناما رانی قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہیں:ثانیہ کامران
Oct 10, 2020