بشکیک (نوائے وقت رپورٹ) کرغیزستان کے صدر نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کرغیزستان کے صدر نے دارالحکومت بشکیک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی اور فوج کی تعیناتی کے احکامات دیدیئے ہیں بشکیک میں 21 اکتوبر تک رات آٹھ بجے سے صبح آٹھ بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
کرغیزستان کے صدر نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا،دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ
Oct 10, 2020