جمعتہ المبارک کے موقع پرشہر بھر  میں سکیورٹی کے سخت انتظامات 

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کی ہدایت پر جمعتہ المبارک کے موقع پر لاہور پولیس کی طرف سے شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ داخلی و خارجی راستوں پر تمام افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی جاتی رہی۔ ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس پیزاور ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں مساجد اورامام بارگاہوں سمیت تمام اہم تنصیبات اور حساس مقامات کے حفاظتی انتظامات کا جائز لیتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...