آٹے کا بحران حکومت کا پیدا کردہ ہے : چودھری محمد اسلام ثانی 

دھنوٹ(نامہ نگار) بروقت گندم پالیسی کا اعلان نہ کر نے پر آٹے کا بحران حکومت کا پیدا کردہ ہے۔ اگر اب بھی گندم پالیسی کا فوری اعلان نہ کیا گیا تو کسان اپنی ضرورت جتنی گندم کاشت کرے گا اور آئندہ سال بھی آٹے کا بحران بڑھنے کا امکان ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر ضلعی مشاورتی کمیٹی و مثالی کاشتکار چوہدری محمد اسلام ثانی نے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن