محکمہ صحت لودھراں‘ بہاولپورکے ساتھ امتیازی سلوک کی پالیسی ترک کرے: قیصر عباس

بہاولپور(نمائندہ خصوصی) محکمہ صحت لودھراں بہاول پورکے ساتھ امتیازی سلوک کی پالیسی ترک کرے محکمہ صحت کے افسران نے روش نہ بدلی تو کیمسٹ برادری احتجاج پرمجبورہوجائیگی ان خیالات کااظہار قیصر عباس نائب صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن لودھراں نے کیاانہوں نے کہا کہ  کہ شیڈول جی کے نفاذ اور سابقہ حکومت کی عوام دشمن ہیلتھ پالیسی سے ملک میں ادویات کی شدید قلت کا خطرہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن