رحیم یارخان (کرائم رپورٹر)گزشتہ روز راجن پور کرا رہائشی 26 سالہ باز خان اور چک 248 پی کا رہائشی 37 سالہ عیدن معمول کے مطابق اپنی کھیتوں میں کام کررہے تھے کہ اسی دوران چھپے بیٹھے زیریلے سانپوں سے ڈس لیا ۔ حالت غیر ہونے پر دونوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
دو افراد کو سانپوں نے ڈس لیا
Oct 10, 2020