ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 116200روپے ہو گئی

لاہور(کامرس رپورٹر )ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 116200روپے ہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے سے 99623روپے ہو گئی۔22قیراط 10گرام سونے کی قیمت 91321روپے ہو گئی۔جیولرز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں ایک اونس سونے کی قیمت 16ڈالر اضافے سے 1931 ڈالر ہو گئی ہے جس کے باعث ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...