سابق افغان وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے دائود وردک نے لاس اینجلس میں 21 ملین ڈالر کی حویلی خرید لی

لاس اینجلس (نوائے وقت رپورٹ)افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں،نے لاس اینجلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان حویلی خرید لی ہے۔2900 سکوائر فٹ پر  نئی تعمیر شدہ ٹروس ڈیل سٹیٹ پراپرٹی کو ایک مقامی آرکیٹیکچر نے ڈیزائن کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن