نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والی اپوزیشن خود کرپشن میں ملوث: پرویز خٹک

Oct 10, 2021

نوشہرہ (نیٹ نیوز)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نیبآرڈیننس پر تنقید کرنے والی اپوزیشن خود کرپشن میں ملوث ہے۔نوشہرہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حکومت جو اصلاحات لاتی ہے، اپوزیشن جماعتیں اس پر شور مچاتی ہیں۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ نیب آرڈیننس کے ذریعے ملکی دولت لوٹنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگا۔ ملک کو چوروں اور لیٹروں سے پاک کرنے کے لیے احتساب کے مشن پر نکلے ہیں۔

مزیدخبریں