لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے تمام اضلاع میں درآمدی چینی کی 90روپے فی کلو کی قیمت پر عام دکانوں پر دستیابی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈیلروں کے ذریعے ریٹیل دکانوں پر درآمد شدہ چینی کی مقررہ قیمت پر فروخت یقینی بنائیں۔ صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ
چینی 90 روپے کلو‘ آٹے کے تھیلے کی 1100 میں فروخت یقینی بنائیں: پنجاب حکومت
Oct 10, 2021