اچی (نیوز رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین خواجہ اظہار الحسن ،عارف خان،ارشاد ظفیر،کشورزہراودیگر نے معیاناز فنکار عمر شریف مرحوم کے سوئم میں انکی رہائش گاہ پر جاکر شرکت کی۔ عمر شریف مرحوم کے سوئم میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر عمر شریف مرحوم کے صاحبزادے سے ملاقات کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔