جام پورونواح میں ناقص اجزاء سے تیار دودھ اور دہی کی فروخت جاری

Oct 10, 2021


جام پور( نمائندہ خصوصی )جام پوراور گردونواح میں ناقص اجزاء سے ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت جاری دوکاندار انسانی جانوں سے کھیلنے لگے کو ئی پرسان حال نہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ خاموشی سے شہریوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔ شہریوں نے ناقص دودھ دہی فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں